بدھ، 18 نومبر 2026 پاکستانی وقت 4:23 AM
تازہ ترین

روڈ سائن بورڈ گیلری

ٹریفک کے نشانات سڑک کی زبان ہیں۔ یہاں لازمی ہدایات، انتباہی، معلوماتی اور موٹروے کے نشانات کے ساتھ روڈ مارکنگ کی اردو اور انگریزی وضاحت دی گئی ہے۔ “خود کو آزمائیں” پر کلک کر کے اپنی معلومات جانچیں۔